m60.jpg

ï·º
وہ شہنشاہؐ معظم، وہ رسولؐ اکرم
معدنِؐ علم Ùˆ ادب، مخزنِؐ ایقان Ùˆ Ø+Ú©Ù…
آبروئےؐ Ø+رمِ پاک، وقارِؐ عالم
آدمیت کا بھرم، عظمتِؐدینِمØ+Ú©Ù…
اُس Ú©ÛŒ توصیف مرے Ø+یطہ دانش میں کہاں
لڑکھڑاتا ہے قلم اور لرزتی ہے زباں
قوتِ فن کی بدولت ہو بیاں نعتِ رسولؐ
اُلفتِ سیدِؐ عالم کو نہیں ہے یہ قبول
جذب اور کیف سے ہوتا ہے معانی کا نزول
Ø+اصل سوزِ دروں ہی ہیں Ù…Ø+بت Ú©Û’ اصول
آنکھ جب فرقتِ سرکارؐ میں نم ہوتی ہے
مدØ+ت سرورِؐ کونین رَقم ہوتی ہے
نعت کے واسطے میں سوز دوامی چاہوں
جذبہ قدسی و بوصیری و جامی چاہوں
فکر سعدی و نظیری و نظامی چاہوں
لہجہ Ø+ضرت اقبال Ùˆ گرامی چاہوں
ہو مرے فکر میں خالد وہ روانی پیدا
ایک اک شعر میں ہو Ø+سن معانی پیدا